رنجک سوئی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لوہے کی پتلی لمبی سلاخ جو رنجک دانی میں باردو بھرنے کے لیے کھینچی جاتی ہے، رنجک کی ڈاٹ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - لوہے کی پتلی لمبی سلاخ جو رنجک دانی میں باردو بھرنے کے لیے کھینچی جاتی ہے، رنجک کی ڈاٹ۔